کرنسی کنورٹر

تازہ شرحِ مبادلہ سے کوئی بھی رقم ایک کرنسی سے دوسری میں بدل لیجیے۔ کس شرح پر بدلا گیا، وہ نتیجے کے ساتھ ہی دکھایا جاتا ہے۔

استعمال کیسے کریں

  1. کس کرنسی سے اور کس میں بدلنا ہے، دونوں منتخب کیجیے۔
  2. رقم لکھیے۔
  3. نتیجہ اور لاگو ہونے والی شرحِ مبادلہ دیکھیے۔

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

کیا یہی شرح میرے بینک میں بھی ملے گی؟

نہیں۔ یہ بازار کی حوالہ شرحیں ہیں۔ بینک یا منی ایکسچینج اس پر اپنا مارجن اور فیس جوڑتے ہیں، اس لیے ہاتھ میں آنے والی رقم عموماً کچھ کم ہوتی ہے۔

ملتے جلتے ٹولز